پہلا بچہ
Apr 21

Welcome to duffer’s galaxy. This is my first post. Edit or delete main se sirf edit kia hai abhi,

ab blogging startoon kis tarah? kher account ban gaya, address mil gaya, ab kisi din aprashon karun ga k topics postnay ka tareeqa kia hota hai? or blogtay kese hain?

topic to mil jayen gay, per urdu kon typay ga? koi bat nai Allah kher tay berray paar

ab pata nai dekhnay walay ko kitna arsa intezar karna paray ga next post ka :D

title change nai kia

IT main yehi pehli heading suit karti hai

17 آراء دي گئيں برائے ”Hello world!“

  1. Mr WordPress رقمطراز ہيں:

    Hi, this is a comment.
    To delete a comment, just log in, and view the posts’ comments, there you will have the option to edit or delete them.

  2. duffer رقمطراز ہيں:

    پہلا کمنٹ دیا بھی تو مسٹر ورڈپریس نے
    دل ہی ٹوٹ کیا :(

  3. shahidaakram رقمطراز ہيں:

    ڈفر صاحب
    ہم لوگ ہر کام اللہ تعاليٰ پر چھوڑ ديتے ہيں حالانکہ اللہ تعاليٰ نے دماغ دے کر بھيجا ہے بہرحال خُوش آمديد بلاگ کی دُنيا ميں ورڈپريس کے تبصرے کو ايڈٹ نہيں ڈيليٹ کريں اور پھر جو دل چاہتا ہو لکھ ڈاليں ميں تو بی بی سی ميں لکھتی ہُوں تو وہاں لکھ کر کاپی پيسٹ کر ليتی ہُوں آسان لگتا ہے آپ بھی کر ديکھيں

  4. shahidaakram رقمطراز ہيں:

    اور ہاں ابھی بھی توآپ نے اُردُو ميں ہی لکھا ہے وہی طريقہ اختيار کريں نا
    خيرانديش

  5. duffer رقمطراز ہيں:

    shahidaakram@
    جیسے میرا منہ انگلش بول بول ک ٹیڑھا ہو جاتا ہے
    بالکل اسی طرح اردو ٹائپ کر کے انگلیوں کا حال ہوتا ہے
    بی بی سی کی ٹائپنگ سے تو یہاں زیادہ آسانی ہے (میرے خیال میں)
    پر ایک بات سمجھ نہیں آئی، یہ دماغ کیا چیز ہوتی ہے؟
    اور ہاں میرے پہلے بلاگ پر پہلا ایکسٹرنل کمنٹ دینے اور خوش آمدیدی کا بہت بہت شکریہ :)

  6. بلوُ رقمطراز ہيں:

    میرے ڈھولنا سن میرے پیار کی دھن

  7. duffer رقمطراز ہيں:

    سنا میرے ڈھول سنا
    میں ہمہ تن گوش ہوں

  8. بلوُ رقمطراز ہيں:

    میری چاہتیں تو فضاء میں بہیں گی
    زندہ رہیں گی ہو کے فنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  9. بلوُ رقمطراز ہيں:

    کرا نہ خدے؟؟؟؟؟؟؟ او لکا ؟؟؟؟؟

  10. duffer رقمطراز ہيں:

    بس کر بس کر
    چاہتوں کی صفائی کروائی ہے؟
    تیرئ چاہتوں سے تازہ صفائی شدہ لئی کی بو آ رہی ہے

  11. مُنا رقمطراز ہيں:

    خدے خدے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  12. راہبر رقمطراز ہيں:

    بلونگڑے بننے پر مبارک اور بلاگنگ کی دنیا میں خوش آمدید۔
    پوسٹا تو اچھا ہے پر اے دسو کہ نام کے ڈفر ہو یا کام کے؟ :razz: بلاگنے میں پھلانگنا نہیں۔۔۔ پوسٹتے رہنا۔۔۔ لگتا ہے، اچھا لکھو گے۔

  13. ساجداقبال رقمطراز ہيں:

    خوش آمدید ڈفر صاحب پہلی تحریر میں‌اپنا تعارف ہی کروا دیتے۔

  14. duffer رقمطراز ہيں:

    راہبر@
    خیر خوش آمدید اور آپکو جان کر خوشی ہو گی کہ میں نام کے ساتھ ساتھ کام کا بھی ڈفر ہوں اور کوشش یو ھو گی کہ بلاگتا رہوں پر وقت ملنے سے مشروط ہے
    مزید برآں یہ عہد اور دعا کی جاتی ہے کہ میں اچھا لکھنے کی آپکی امیدوں پر پورا اتروں :)

    ساجداقبال@
    خیر خوش آمدید
    آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے
    میرا نام ہی میرا تعرف نہیں؟ پوچھ نہیں رہا بتا رہا ہوں :D

    بہر حال آپ سب کا میرابلاگ وزٹ کرنے کا شکریہ
    میں تو سوچ رہا تھا آپئے لکھو آپئے پڑھو والا حساب ہو گا

  15. عدنان زاہد رقمطراز ہيں:

    اسلام علیکم،
    پہلی تحریر اچھی لکھی ہے تو اُمید ہے آئندہ بھی ایسا ہی لکھتے رہیں گے۔

  16. duffer رقمطراز ہيں:

    adnan@ انشا اللہ

  17. Nadia رقمطراز ہيں:

    Hello.
    Not enought information

    Good Luck!
    Andy.

اپني رائے يہاں تحرير کريں

Englishاردو

Englishاردو