Apr 22
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون ججوں کی بحالی پر ڈیڈ لاک : @BBC
کہتے تھے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اتحاد در اصل ہنی مون پیریڈ ہے اور زیادہ دیر نہیں چلے گا۔ پہلے کہا جا سکتا تھا کہ “شاید ٹھیک ہے” پر اب لگتا ہے کہ “واقعی ٹھیک ہے”۔ کیونکہ اس ہنی مون پیریڈ کے ختم ہونے سے پہلے ہی اس بات پر اختلافات ہو گئے ہیں کہ “پہلا بچہ” پیدا بھی کرنا ہے کہ نہیں؟
April 24th، 2008 بوقت 11:35 am
بہت خوب
April 29th، 2008 بوقت 12:30 am
کون سا بچہ ؟
May 16th، 2008 بوقت 7:43 am
غیر حقیقی شادی سے بچہ پیدا ہوبھی گیا تو جیے گا نہیں زیادہ دن۔
آپ کے بلاگ کی ٹیمپلیٹ بہت خوبصورت ہے۔۔ میک کے فین معلوم ہوتے ہیں آپ :